پاکستان، یوم مردہ باد امریکہ

IQNA

پاکستان، یوم مردہ باد امریکہ

9:57 - May 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3290849
بین الاقوامی گروپ: اصغریہ طلباء تنظیم کی جانب سے یوم " مرگ بر مریکہ" منایا جائے گا

ایکنا نیوز- گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اصغریہ طلباء تنظیم کی جانب سے ملک بھراور بالخصوص سندھ میں یوم " مرگ بر امریکہ" منایا جارہا ہے
تنظیم کے اعلامیے کے مطابق ۱۶ مئی بروز ہفتہ  کو مختلف شہروں میں مظاہروں کے علاوہ سیمینار اور کانفرنسزز کا اہتمام کیا گیا ہے ۔


اس دن کے موقع پر امامیہ طلباء تنظیم بھی ہر سال مختلف تقریبات کا اہتمام کرتی ہے جنمیں امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں کی مذمت اور دنیا بھر کے مظلومین سے یک جہتی کا اظھار کیا جاتا ہے۔


اس سال تقریبات میں یمن کے عوام سے یک جہتی اور آل سعود مظالم کی مذمت بھی پروگراموں کا حصہ ہے۔

 

ٹیگس: امریکہ ، یوم ، مردہ ، باد
نظرات بینندگان
captcha