امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: واشنگٹن میں ایک بار پھر نتانیاہو کی آمد پر احتجاج، فلسطینیوں کے جبری انخلا کا منصوبہ زیرِ بحث لایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518770    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

عاشورا کوئٹہ کے حوالے سے ایکنا رپورٹ
ایکنا: کوئٹہ میں یومِ عاشور روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ، منایا گیا جہاں وقت کے یزیدوں کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518753    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
ایکنا: مجلس وحدت مسلمین سربراہ نے کہا ہے کہ رھبر معظم پر حملہ کرامت و امت اسلامی پر حملہ ہوگا اور اس صورت میں پاکستان میں کوئی امریکی امن میں نہیں رہ سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3518740    تاریخ اشاعت : 2025/07/04

ایکنا: لیبیا کے مفتی نے جنگ بندی پر تبصرے میں کہا کہ امریکہ نے جب دیکھا کہ اسرائیل بری طرح سے مار کھا رہا ہے تو انہوں نے جنگ بندی کی۔
خبر کا کوڈ: 3518718    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

رھبر معظم امام خمینی کی برسی پر؛
ایکنا: انقلاب اسلامی اور امام کا درس خود مختاری اور اپنی توانائیوں پر اعتماد کرنا ہے دوسرے ہمیں فیصلوں پر مجبور نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3518597    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: امریکی اسلامی تعلقات کونسل نے توہین قرآن کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518509    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: امریکہ میں نجی اسلامی مدارس کو ایسے ذریعہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو کھلے معاشرے میں بچوں کی حفاظت کرتا ہے اور انہیں اس نئے معاشرے سے ہم آہنگ ہونے میں مدد دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518424    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

ایکنا: امریکہ میں سینکڑوں غیر ملکی طلبہ کی ویزا منسوخی؛ فلسطین کے حق میں احتجاج ایک "سیکیورٹی خطرہ" قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518351    تاریخ اشاعت : 2025/04/20

ایکنا: ایرانی وزیرخارجہ نے عمانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں دونوں ممالک کے تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے ایران- امریکہ مذاکرات میں کردار پر انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518313    تاریخ اشاعت : 2025/04/13

ایکنا: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518198    تاریخ اشاعت : 2025/03/22

ایکنا: امریکن یونیورسٹی پورٹلند کے مسلمانوں طلباء کی درخواست پر عارضی نماز خانہ قایم کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517964    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

رهبر معظم انقلاب حماس رہنماوں سے؛
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے شهید «اسماعیل هنیه»، اور دیگر شہداء کو خراج پیش کرتے ہویے کہا کہ آپ کی کامیابی امریکہ پر کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517946    تاریخ اشاعت : 2025/02/09

ایکنا: فضائیہ کمانڈروں اور اہلکاروں سے خطاب میں رھبر معظم نے گذشتہ مذاکرات کو درس عبرت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں سے مذاکرات عقل و منطق اور حکمت و شرافت سے عاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517934    تاریخ اشاعت : 2025/02/07

ایکنا: عمانی مفتی نے کہا ہے کہ ٹرمپ میڈل ایسٹ کو جہنم بنانے کی بات کررہا ہے مگر دیگر جگہوں پر جہنم بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517821    تاریخ اشاعت : 2025/01/17

ایکنا: کیلیفورنیا کے رہائشیوں کی نقل مکانی؛ لاس اینجلس میں غزہ جنگ کے مناظر دیکھے جانے لگے۔
خبر کا کوڈ: 3517815    تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: امریکہ میں مسلم کیمونٹی نے نئے سال کے آغاز میں نیوااورلینز میں دہشت گردی کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517759    تاریخ اشاعت : 2025/01/05

رهبر معظم انقلاب مداحان اهل بیت(ع)سے :
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی ولادت پر ہزاروں مداح اہل بیت سے خطاب میں کہا کہ آپ کا اہم کام حالات کو درست پیش کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517683    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

ایکنا: شام کا واقعہ امریکی اور صہیونی مشترکہ سازش کا نتیجہ ہے اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517619    تاریخ اشاعت : 2024/12/11

ایکنا: «طوفان الاقصی» کے بعد مختلف واقعات میں شام اہم اپ ڈیٹ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517616    تاریخ اشاعت : 2024/12/11

پزشکیان پارلیمنٹ میں:
ایکنا: ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ شام کا موجود مسئلہ اسلامی ممالک کے تعاون سے حل ہوگا اور امریکہ و اسرائیل کو موقع نہیں ملنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517559    تاریخ اشاعت : 2024/12/02