عراق

عراق

IQNA

ٹیگس
ایکنا: پہلا بین الاقوامی قرآنِ نِگَل کانفرنس ایران، ترکیہ اور عراق کے کرد زبان قراء اور حافظوں کی شرکت سے سنندج کے فجر ہال میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519359   تاریخ اشاعت : 2025/10/22

ایکنا: عراق کی العمید یونیورسٹی میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے "النور" میں شریک ممتاز جامعات اور جج کمیٹی کے اعزاز میں تقریبِ تقدیر منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519335   تاریخ اشاعت : 2025/10/18

ایکنا: دارالقرآنِ آستانِہ مقدسِ علوی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عراق کے چودہ صوبوں میں قرآنی نشستوں (اجلاسوں) کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519314   تاریخ اشاعت : 2025/10/14

ایکنا: عراق کی وزارتِ داخلہ کی کمیٹی برائے انسدادِ محتوای منافی عفت نے عراقی گلوکار جلال الزین کے خلاف قرآنِ کریم کی توہین کرنے پر قانونی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519200   تاریخ اشاعت : 2025/09/23

ایکنا: آستانہ عباسی کے قرآنی مرکز کی کاوشوں سے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر طوزخورماتو میں ایک جدید قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519193   تاریخ اشاعت : 2025/09/22

ایکنا: شارجہ کے ادارہ قرآن کریم میں مشہور عراقی قاری رعد محمد الکردی کے قرآنِ مرتل کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519192   تاریخ اشاعت : 2025/09/21

ایکنا: آستان مقدس علوی کے شعبہ تبلیغ تبلیغات نے پہلی بار آن لائن مقابلہ سیرتِ نبویؐ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519142   تاریخ اشاعت : 2025/09/12

ایکنا: مسجد جامع النوری موصل، جو حال ہی میں داعش کے ہاتھوں 2017 میں تباہ ہونے کے بعد سات سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال ہو کر کھولی گئی، نے پیغمبر اسلام (ص) کی میلاد کے جشن کی میزبانی کی۔
خبر کا کوڈ: 3519106   تاریخ اشاعت : 2025/09/06

الخزعلی:
ایکنا: شیخ قیس الخزعلی، جنرل سیکریٹری تحریک عصائب اهل‌الحق عراق نے اپنے بیانات میں اس بات پر زور دیا کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقی عوام کی خواہش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519081   تاریخ اشاعت : 2025/09/01

اسکندر مومنی:
ایکنا: ایرانی وزیر داخلہ نے اربعین کے موقع پر عوام اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519004   تاریخ اشاعت : 2025/08/18

ایکنا: عراقی کی اعلیٰ ہم آہنگی کمیٹی نے کہا ہے کہ اب تک کوئی سیکیورٹی خلاف ورزی ریکارڈ نہیں ہوئی، ماہِ صفر کے آغاز سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار مسافر امام حسینؑ کے اربعین میں شرکت کے لیے اس صوبے میں داخل ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518979   تاریخ اشاعت : 2025/08/13

السوڈانی بین الاقوامی زائرین کانفرنس سے:
ایکنا: عراق کے وزیرِاعظم نے، زیارتِ اربعین میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کربلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ جیسے منصوبے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518958   تاریخ اشاعت : 2025/08/10

ایکنا: کاروان قرآنی امام رضا(ع) عراق روانہ، نجف اور اربعین کے راستے پر قرآنی پروگراموں کا آغاز کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518949   تاریخ اشاعت : 2025/08/08

نوجوانوں کی ٹیم (اُسوه) اربعین حسینیؑ کے موقع پر عراق روانہ، قرآنی خدمات و تبلیغی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518922   تاریخ اشاعت : 2025/08/03

ایکنا: اربعین حسینیؑ کے زائرین کے لیے "مفید" ایپلیکیشن کی جانب سے مفت آن لائن رہائش کی بکنگ سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518921   تاریخ اشاعت : 2025/08/03

ایکنا: عراق کے وزیر مواصلات اور ایران کے ہلال احمر کے سربراہ نے اربعین حسینی کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہوں اور کربلا کی طرف جانے والے راستوں میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518916   تاریخ اشاعت : 2025/08/02

ایکنا: عزاداری کا معروف قافلہ "بنی عامر"، جو عراق کی سب سے بڑی عزاداری انجمنوں میں شمار ہوتا ہے، اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر بصرہ سے کربلاء کی جانب اپنی روانگی کا آغاز کر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518886   تاریخ اشاعت : 2025/07/29

ایکنا: عراقی محقق سعید رشید زمیزم کی نئی عربی کتاب "شیعہ پاکستان میں" کربلاء میں شائع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518884   تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ایکنا: عراق میں قومی سطح پر منعقد کیے جانے والے "امیرالقراء" منصوبے کا تیسرا مرحلہ، جس میں ایک سو سے زائد قاری شریک ہیں، عراقی اور مصری طرزِ تلاوت کی تربیت کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518813   تاریخ اشاعت : 2025/07/16

ایکنا: اربعین حسینی 1447 ہجری قمری کی پیدل مارچ، عراق کے سب سے دور افتادہ علاقے "رأس البیشه" (فاو) سے کربلا کی جانب شروع ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518806   تاریخ اشاعت : 2025/07/15