ایکنا: الازہر مصر نے صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518648 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: کریسٹین حنا، مسیحی مصری خاتون الازھر کے پورٹ سعید میں اسلامک اسٹڈی کی استاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518491 تاریخ اشاعت : 2025/05/16
ایکنا: قطر قرآنی باغ الازھر یونیورسٹی نمایش میں مختلف پروڈکٹس کے ساتھ شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518412 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
الازهر کونسل:
ایکنا: الازھر مسلم حکماء کونسل نے صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مسمار کرنے کی دعوت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518370 تاریخ اشاعت : 2025/04/23
ایکنا: محمد الضوینی کا کہنا تھا قرآن مجید خدا کی معرفت، تزکیہ و تہذیب، اصلاح فکر اور احساسات کی درستگی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518358 تاریخ اشاعت : 2025/04/21
مسجد جامع الازهر نشست
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کے سربراہ نے ہفتہ وار نشست میں کہا کہ سورہ اسراء کا آغاز مسجد الاقصی کا زکر سے شروع ہوا ہے جو اسکی اسلامی تشخص کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518338 تاریخ اشاعت : 2025/04/17
ایکنا: الازھر نگران تنظیم نے سترہ سالہ جوان کی جانب سے مسجد پر حملے کی کوشش کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518283 تاریخ اشاعت : 2025/04/07
ایکنا: محمد الجندی،جنرل سیکریٹری تحقیقات اسلامی جو الازھر سے وابستہ ہے نے ایک بار پھر رنگین قرآن کی اشاعت کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518279 تاریخ اشاعت : 2025/04/06
ایکنا: الأزهر واچ تنظیم نے صہونی وزیراعظم «بنیامین نتانیاهو» کو جنگی مجرم قرار دیتے ہویے اس کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518271 تاریخ اشاعت : 2025/04/05
ایکنا: محمد الضوینی، کے مطابق الازھر قرآنی نسخہ کتابت کے آخری مرحلے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518005 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
لندن میں قرآن سوزی پر الازھر کا ردعمل:
ایکنا: الازہر مانیٹرنگ سینٹر نے لندن میں ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن سوزی کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے قوانین کے نفاذ اور فعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517990 تاریخ اشاعت : 2025/02/16
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کے سربراہ سلامہ جمعہ داود نے مقابلوں کے وقت کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517857 تاریخ اشاعت : 2025/01/23
ایکنا: اسلامی مرکز الازھر نے اعلان کیا ہے کہ انکے زیر نظر ہسپتالوں میں غزہ زخمیوں کو علاج کے امکانات دیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517832 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
ایکنا: اسلامی مرکز الازھر کی جانب سے نمائش میں اسلامی اور قرآنی کتب پیش کی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517814 تاریخ اشاعت : 2025/01/15
ایکنا: اسلامی مرکز نے غزہ میں مظالم اور سردی سے بچوں کی اموات پر دنیا کی بے توجہی پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517795 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
ایکنا: الازھر یونیورسٹی نے طلباء میں حفظ قرآن مقابلوں کا اعلان کیا جو قاہرہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517761 تاریخ اشاعت : 2025/01/05
ایکنا: سال 2025 پر جہاں غزہ آگ و خون کے دریا میں غرق ہے الازھر نے اس موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517747 تاریخ اشاعت : 2025/01/02
ایکنا: عبده الازهری نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر تحریف شدہ آیات قرآن موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517739 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
ایکنا: الازھر اسلامی مرکز میں کوفی خط میں نادر نسخے کی نمایئش منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517685 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
ایکنا: الازھر اسلامی مرکز نے جرمن شهر «ماگدبورگ» میں دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517678 تاریخ اشاعت : 2024/12/22