مسجد الحرام میں داعش کا اثر و رسوخ

IQNA

مسجد الحرام میں داعش کا اثر و رسوخ

8:54 - June 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3318554
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں دیکھا جاسکتاپے کہ داعش کا ممبر مسجد الحرام میں تبلیغ کررہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «یمن پرس»،کے مطابق مسجد الحرام کے اندر بھی داعش رسائی حاصل کرچکی ہے۔
سوشل میڈیا میں داعش ممبر کو دیکھا جاسکتا ہے جو مسجد الحرام میں تبلیغ کررہا ہے۔
اس شخص کے ہاتھ میں ایک کاغذ پر لکھا ہے " امیر ابو بکر البغدادی۔۔۔ مسجد الحرام کا منبر تمہارا منتظر ہے

اس کاغذ پر داعش کا مونو گرام اور پرچم بھی واضح نظر آرہا ہے
انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور دیگر عالمی اداروں نے بھی خبردار کیا ہے کہ داعش گروپ پوری دنیا اور بالخصوص میڈل ایسٹ کے لیے ایک خطرہ بنتا جارہا ہے اور بلاشہ یہ سعودی آلہ کار ہے۔

3318343

نظرات بینندگان
captcha