ترکی؛ گرمیوں کے حوالے سے منعقدہ قرآنی کلاسوں کا اختتامی مرحلہ

IQNA

ترکی؛ گرمیوں کے حوالے سے منعقدہ قرآنی کلاسوں کا اختتامی مرحلہ

7:50 - August 22, 2015
خبر کا کوڈ: 3349604
بین الاقوامی گروپ: موسم گرم کے حوالے سے منعقدہ قرآنی کلاسز بھرپور کامیابی کے بعد اختتام پذیر

ایکنا نیوز- ترک اسلامی ویب سائٹ کے مطابق ترکی میں موسم گرم کے حوالے سے منعقدہ قرآنی کلاسوں کا تیسرا مرحلہ اختتام کو پہنچا ۔ ان کلاسز میں چار ملین بچے شریک تھے
ان کلاسز میں روخوانی اور حفظ قرآن کے علاوہ ، سیرت نبی اکرم (ص) اور اسلامی معارف بھی پڑھایاگیا۔


درس قرآن مجید کے ہمراہ ثقافتی آیٹمز اور اسپورٹس وغیرہ بھی پروگرام میں شامل تھے۔


قابل ذکر ہے کہ موسم گرم کے حوالے سے قرآنی کلاسز جون کے مہینے سے شروع اور تین مرحلوں میں گذشتہ روز اختتام پذیر ہوئیں۔

3349311

ٹیگس: قرآن ، مجید ، کلاس
نظرات بینندگان
captcha