امام رضا(ع) فیسٹیول کا انعقاد«حیدرآباد» ہند میں

IQNA

امام رضا(ع) فیسٹیول کا انعقاد«حیدرآباد» ہند میں

8:11 - August 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3353350
بین الاقوامی گروپ: امام علی بن موسی‌الرضا(ع) فیسٹیول خانه فرهنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے بھارتی شہر حیدرآباد میں منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت کی ویب سائٹ hyderabad.icro.ir، کے مطابق یوم ولادت امام علی بن موسی‌الرضا(ع) اور عشرہ کرامت کے موقع پر خانه فرهنگ اسلامی جمہوریہ ایران  «حیدرآباد» کے تعاون سے فیسٹیول منعقد کی گئی۔


ولادت با سعادت کریمه اهل‌ بیت حضرت معصومه(س) اور حضرت امام علی بن موسی‌الرضا(ع) کی مناسبت سے پروگرام میں علماء،طلباء اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔


اس حوالے سے منعقدہ نمائش میں حرم مطہر کی تصاویر ،ایرانی فلمیں فارسی ، بمع اردو ترجمے  اور مذہبی کتابیں
50% ڈسکاونٹ کے ساتھ دستیاب تھیں ۔

3350998

نظرات بینندگان
captcha