ایکنا: قرآن و عترت کے 39ویں فیسٹیول کا آخری مرحلہ وزارتِ علوم کے طلباء کے لیے آوائی شعبے میں شروع ہو چکا ہے اور یہ 26 مئی تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518535 تاریخ اشاعت : 2025/05/25
ایکنا: الجزائر کے شہر المدیہ میں عربی خطاطی کا تیرہواں خطاطی فیسٹیول مختلف اسلامی ممالک کے خطاطوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518499 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
ایکنا: کون جانتا ہے کہ چند سال بعد کس مسجد میں بیٹھے قاری دنیا کو حیران کرے کوئی نہیں جانتا کہ یہ قاری کس قاری کی خواہش میں کیسے مصروف عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518041 تاریخ اشاعت : 2025/02/25
ایکنا: دوسرے تقلیدی فیسٹیول مقابلے قزوین میں واقع روضہ امامزاده حسین(ع) میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518032 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
قزوین میں؛
ایکنا: وزارت اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے ڈائریکٹر کے مطابق فیسٹیول اگلے ہفتے تک جاری رہے گا اور اس میں پچاس جوان شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518010 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
ایکنا: وزارت امور اسلامی کے تعاون سےالحریق صوبے کے فیسٹیول میں دس ہزار قرآن تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517798 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
ڈپٹی جامعه المصطفی العالمیه:
ایکنا: جامعه المصطفی العالمیه کے ڈپٹی کے مطابق تیسویں قرآن و حدیث فیسٹیول کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517544 تاریخ اشاعت : 2024/11/30
ایکنا: ریاض فیسٹیول میں فحش پروگراموں اور کنسرٹ میں کعبہ ماڈل کی توہین پر سوشل میڈیا میں شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517485 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
تھران میں شارٹ فلم فیسٹیول
ایکنا: شارٹ فلم «صبح تک» کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ میڈیا پر صہیونی تسلط کی وجہ سے مزاحمتی فلم مغرب تک نہیں پہنچتی۔
خبر کا کوڈ: 3517324 تاریخ اشاعت : 2024/10/22
ایکنا: نویں بین الاقوامی حلال فیسٹیول برطانوی دارالخلافہ میں ستمبر کے آخر میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517165 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل خطاطی شدہ نسخہ تیسری بدر فیسٹیول جو «فجیره» میں منعقد ہوئی ہے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517159 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: بارہویں بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول «خال» مصری، ایرانی اور بنگلہ دیشی قرآء کے ساتھ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517131 تاریخ اشاعت : 2024/09/20
اٹھتیسویں قومی قرآنی فیسٹیول تبریز یونیورسٹی میں جاری ہے جہاں قرآنی مقابلوں کے ساتھ اذان، منقبت خوانی اور تواشیح کے مقابلے ہورہے ہیں اور اس مرحلے میں 227 طلباء شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517084 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
ایکنا: بیسویں کازان فلم فیسٹیول ،جمهوریہ تاتارستان میں شروع ہوچکی ہے جو ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517058 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: اٹھتیسویں قومی طلباء قرآںی فیسٹیول میں قرآت کے مقابلوں کی قرعہ اندازی منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517051 تاریخ اشاعت : 2024/09/07
ایکنا: ایران میں چودہویں صدارتی الیکشن کے حوالے سے «حکمرانی کا معیار» کے عنوان سے ایکنا اور ایسنا کی معاونت سے نشست منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516586 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
ایکنا: پہلی بین الاقوامی تقلیدی فیسٹیول کی اختتامی تقریب شھید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد کی یاد کے ساتھ تھران کے شھید شیرودی اسٹیڈیم ساتھ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516427 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
ایکنا: آستانہ حسینی نے بغداد فیسٹیول میں پھولوں کی نمایش کے ساتھ شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516265 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
ایکنا: بین الاقوامی فیسٹیول «أنا من حسین(ع)» کی تقریب کا افتتاح شیخ صدوق ہال آستانہ مقدس حضرت عبدالعظیم(ع) میں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515972 تاریخ اشاعت : 2024/03/04
ایکنا: نویں بین الاقوامی قرائت قرآن فیسٹیول (بمع قواعد تجوید) ۲۴ سے ۲۷ جنوری تک مراکش کے شهر کازابلانکا میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515661 تاریخ اشاعت : 2024/01/09