ایکنانیوز- اطلاع رساں ویب سائٹ www.izia.at، کے مطابق نماز عید جمعرات 10 ذیالحجه ۲۴ ستمبر کو ویانا
امام علی(ع) اسلامی مرکز میں ادا کی جائے گی جسمیں مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے .
پیروان اهل بیت(ع) کی شرکت کے ساتھ اسلامی مرکز میں نماز کی ادائیگی صبح آٹھ بجے ہوگی۔
امام علی(ع) اسلامی مرکز میں عرفہ کے دن شام پانچ بجے دعائے عرفہ بھی پڑھی جائے گی۔