حجتالاسلام ثابت:
ایکنا: افغانستان میں جامعه المصطفی کے نمایندے کے مطابق أفغانستان میں علمی سرگرمیوں میں امید بخش اضافہ کی وجہ سے اس مرکز کو تحقیق کدہ کا درجہ دیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518589 تاریخ اشاعت : 2025/06/03
ایکنا: آیسسکو اور ازبکستان کی وزارتِ ثقافت کے تعاون سے "سمرقند" کو 2025 کا ثقافتی دارالحکومت قرار دینے کی تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518558 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
سوشل ایکٹویسٹ ایکنا سے؛
ایکنا: قرآنی مرکز ثامنالائمه(ع)سڈنی کے سربراہ نے آسٹریلیا میں شیعوں کی بڑھتی تعداد اور قرآنی سرگرمیوں کو خوش آیند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517933 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
ایکنا: تصویری نمائش «حب الحسین(ع) یجمعنا» یورپ کے اسلامی مراکز میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517681 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
ایکنا: الازھر اسلامی مرکز نے جرمن شهر «ماگدبورگ» میں دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517678 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
قرآنی اعلی کونسل نشست میں؛
ایکنا: انیسویں خصوصی نشست کی افتتاحی تقریب کا ایک حصہ قرآن کریم کی اشاعت اور معرفتی موضوعات پر مبنی دو نئی کتابوں کی رونمائی کے لیے مخصوص تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517551 تاریخ اشاعت : 2024/12/01
محمد بابایی:
ایکنا: ڈائریکٹر ادارہ طباعت و نشریات قرآن کریم کا کہنا تھا کہ عالم اسلام میں کوئی ایسا قرآن موجود نہیں جو ایک ہی طریقے کے تحت اتنے زیادہ تنوع کے ساتھ خط، سائز اور فنی پہلوؤں کے اعتبار سے چھاپا گیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3517537 تاریخ اشاعت : 2024/11/28
ایکنا: خطی قرآنی نسخہ مرکز شیخ محمد بن راشد آل مکتوم دبئی کے پاس دنیا کے نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516164 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: قرآنی علوم اور اساتذہ کی تربیت اور جاب فراہم کرنے کے لیے مرکز شمالی سینا اور وادی الجدید میں قائم کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515938 تاریخ اشاعت : 2024/02/28
ایکنا: قرآن وسنت فاونڈیشن شارجه میں فری ایجوکیشن کے ساتھ طلبا کو تخلیقی مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515770 تاریخ اشاعت : 2024/01/30
ایکنا: صدیقه کبری، حضرت فاطمه زهرا(س) اور ہفتہ مقام خواتین کے حؤالے سے پروگرام اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515607 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
الجزیره نے ویڈیوز شئیر کی ہے جسمیں دیکھا گیا ہے کہ مجاہدین ایک فوجی مرکز پر حملہ آور ہوکر فورسز کو گرفتار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515084 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
ایکنا بینکاک: جشن میلاد رسول اکرم(ص) بینکاک میں منایا گیا جہاں محفل میلاد میں بڑی تعداد میں ایرانی بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515069 تاریخ اشاعت : 2023/10/07
ایکنا آسٹریلیا: سڈنی ثامن الائمه امام رضا(ع) کمپلیکس کے قرآنی مقابلوں کے اختتام پر انکے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514980 تاریخ اشاعت : 2023/09/20
بین الاقوامی گروپ: مسجد کوفہ کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سے پانچواں قرآنی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467793 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ: حجتالاسلام والمسلمین محمود خلیلزاده نے قیام امام حسین (ع) کے مقاصد پر خطاب میں کہا کہ رسول اکرم (ص) کی زحمتوں کو ضائع ہونے سے بچانا اور معاشرے میں دین مخالف امور کے فروغ کو روکنا امام کے قیام کا اہم مقصد تھا
خبر کا کوڈ: 3422831 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز «لانگ آیلینڈ» کے تعاون سے مذاہب میں ہم آہنگی پیداکرنے کے لیے سنڑ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3422826 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے دارالقرآن مرکز کی جانب سے ایرانی قاریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظھارکیا گیا
خبر کا کوڈ: 3373991 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ:ولادت امام على نقى علیه السلام کے حوالے سے جشن پروگرام آج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3373990 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ: عید الاضحی کے حوالے سے نمازعید ویانا کی امام علی(ع) اسلامی مرکز میں پڑھی جائےگی
خبر کا کوڈ: 3366127 تاریخ اشاعت : 2015/09/22