آسٹریلیا؛ عظیم الشان جلوس عاشورا اور مقامی میڈیا کی چشم پوشی+ تصاویر

IQNA

آسٹریلیا؛ عظیم الشان جلوس عاشورا اور مقامی میڈیا کی چشم پوشی+ تصاویر

14:31 - October 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3394953
بین الاقوامی گروپ: ملبرن ؛ ہزاروں عزاداروں کے جلوس کو مقامی میڈیا پر کوریج نہ دینا قابل تعجب ہے۔ مومنین کا اظھار حیرت

ایکنا نیوز- مغربی میڈیا کی دوغلی پالیسی یوں تو زبان ذد عام وخاص ہے مگر یوم عاشور کے عظیم اجتماع یا چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر بھی بعض ممالک کے میڈیا واقعہ یا خبر چھپانے کی کوشش کرتا ہے جو سورج کو مٹھی میں بند کرنے کی کوشش کے برابر ہے۔
ملبرن میں موجود مومنین کا کہنا ہے کہ گذشتل سال کے جلوس عاشورا جسمیں شاید دس ہزار کے لگ بھگ عزادار موجود تھے میڈیا پر دیکھایا گیا مگر اس سال بے مثال اور عظیم الشان جلوس عاشورا جسمیں تعداد گذشتہ سالوں کے مقابلے مییں کئی  گنا زیادہ قرار دیا جا سکتا ہے کوشش اور رابطوں کے باجود کوریج نہیں دیا گیا حالانکہ آسٹریلیا جیسے ممالک میں اگر دس لوگ بھی احتجاج کریں تو میڈیا والے پہنچ جاتے ہیں ‌!

نظرات بینندگان
captcha