ایکنا: ایک آسٹریلوی باحجاب لڑکی نے سڈنی میں مسلمانوں کے لیے مخصوص پہلا دوڑ کا کلب قائم کرکے مسلمان کھلاڑیوں کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518541 تاریخ اشاعت : 2025/05/26
ایکنا: وکٹوریا پولیس کے مطابق دو مسلمان خواتین پر حملے کی تحقیقات جاری ہے اور ممکننہ طور پر اسلام فوبیا کا سلسلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518012 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
سوشل ایکٹویسٹ ایکنا سے؛
ایکنا: قرآنی مرکز ثامنالائمه(ع)سڈنی کے سربراہ نے آسٹریلیا میں شیعوں کی بڑھتی تعداد اور قرآنی سرگرمیوں کو خوش آیند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517933 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
ایکنا: پاکستانی نژاد خاتون نے آسٹریلیا میں کوئینزلنڈ پارلیمنٹ میں جانے کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517402 تاریخ اشاعت : 2024/11/05
ایکنا: قرآنی مرکز «ثامن الأئمه(ع)» کے تعاون سے «سڈنی» میں شهید سیدحسن نصرالله اور شھدا کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517263 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
محمدهادی منصوریانفر کی زندگی پر نظر؛
ایکنا: خوش آواز مرحوم محمدهادی منصوریانفر آسٹریلیا میں مشغول علم تھے اور وہاں پر قرآنی تعلیمات عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517224 تاریخ اشاعت : 2024/10/06
آسٹریلین اداکارہ ایکنا سے؛
ایکنا : زینب سجاد نے مسلم خواتین کی خصوصیات پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ جدت پسندی اس حد تک درست ہے جہاں دینی فرائض میں مسئلہ نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515983 تاریخ اشاعت : 2024/03/06
ایکنا: آسٹریلیا کی فٹبال ٹیم نے فلسطین کے خلاف کھیلے جانے والے 2026 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کی فیس سے کچھ حصہ انسانی بنیادوں پر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515721 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: آسٹریلین نو مسلم پادری کے مطابق قرآن پڑھکر وہ سمجھ گیے کہ اسلام ہی حق کا مذہب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515668 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
ایکنا: آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے اسٹار بلے باز عثمان خواجہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلانے کی ان کی کوشش ’جارحانہ نہیں‘ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3515560 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
ایکنا: پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سیاہ پٹی باندھ کر میچ میں شرکت کرنے آسٹریلین اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515533 تاریخ اشاعت : 2023/12/21
ایکنا: کرکٹ بورڈ کی جانب سے فلسطینیوں کے حمایتی پیغام والے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملنے کے بعد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے آج پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بازو پر سیاہ پٹی پہن کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 3515492 تاریخ اشاعت : 2023/12/15
ایکنا تھران: دنیا بھر میں لاکھوں لوگ فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکل پڑے اور لندن سے لیکر آسٹریلیا تک لوگوں نے غزہ حملوں کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515116 تاریخ اشاعت : 2023/10/16
ایکنا آسٹریلیا : مسلمان، هندو اور سیکھ مذہب کے ماننے والوں نے آسٹریلیا کی ریاست ویلز میں توہین مذاہب کو جرم کی قرارداد کو خوش آیند قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514638 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
ایکنا رپورٹ؛ عالمی غدیری دسترخوان
ایکنا کوئٹہ: پاکستان کے مختلف شہروں سے لیکر آسٹریلیا تک عید غدیر پر غدیری دسترخوان سج گیے جہاں جشن و سرور کی تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3514593 تاریخ اشاعت : 2023/07/10
ایکنا تھران- دی گارڈین اخبار نے خبر دی ہے کہ آسٹریلیا میں ایک طالبہ کو پیغمبر اکرم (ص) کی توہین پر مبنی فلم دیکھنے پر مجبور کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513088 تاریخ اشاعت : 2022/11/09
طہ کیمونٹی کی جانب سے ملبرن میں جشن میلاد امام عصر عج منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511529 تاریخ اشاعت : 2022/03/19
تہران(ایکنا) آسڑیلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی تقریبِ عقد نکاح حرم مطہر رضوی کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511193 تاریخ اشاعت : 2022/01/27
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مظاہرہ روکنے کے لیے پولیس کی مداخلت ، جھڑپ اور گرفتاری کی اطلاع
خبر کا کوڈ: 3456560 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین اسکول بورڑ کا شیعہ اسلامی افکار کی تعریف / اہم میڈیا کوریج میں شیعہ نظام کو سراہا گیا
خبر کا کوڈ: 3444065 تاریخ اشاعت : 2015/11/07