ایکنا نیوز- قفقاز فرہنگی سنٹر کے مطابق بچوں کے اسلامی نام میں روز بروز اضافہ دیکھا جارہا ہے
بچوں کے ناموں میں «حسن»، «حسین» اور «علی» جبکہ لڑکیوں کے لیے «فاطمه» اور «زینب» کے نام مقبول عام ہورہے ہیں
حالیہ سروے کے مطابق ہر ایک ہزار تازہ بچوں میں سے پانچ سو کے نام «علی» رکھا گیا ہے
دانشورں کے مطابق ان ناموں سے عوام کی اسلامی اقدار میں دلچسپی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے