نام

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: «علی» وہ نام ہے جو خدا نے منتخب کیا ہے اور یہ خدا کے نام وں سے لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517810    تاریخ اشاعت : 2025/01/15

آیت‌الله العظمی شبیری زنجانی کا خصوصی پیغام
ایکنا: آیت‌الله العظمی شبیری زنجانی نے حضرت فاطمه زهرا(س) کی تعریف میں کہا کہ شہزادی کونین کے ہر نام فضائل کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515617    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: غزہ جنگ میں حماس کی طرف سے اسلحوں کو قرآنی آیات اور شہید فلسطینیوں سے لینے کے اقدام نے کافی لوگوں کی توجہ جذب کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515597    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

عالمی برادری کی پراسرار خاموشی؛
ایکنا قدس: ویڈٰیو میں بچوں کو دکھایا گیا ہے جو اپنے ہاتھوں پر نام لکھوا رہے ہیں تاکہ شھادت کے بعد انکی شناخت میں آسانی ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515159    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

بین الاقوامی گروپ: داعش نے اسلام دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیرس میں حملہ آور شخص کی تصویر قرآن کے ساتھ پوسٹ کرتے ہوئے اسلام کو بد نام کرنے کی کوشش کی
خبر کا کوڈ: 3453201    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اس ملک میں مشکلات کے باوجود اسلامی نام وں کو اب بھی مقبولیت حاصل ہیں
خبر کا کوڈ: 3446311    تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ:اللہ ،رسول ، مسجد ، صوم و صلوۃ کو گاڈ ، پروفٹ ، ماسک فاسٹ پریئر یا روزہ نماز نہیں لکھا یا پڑھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3323570    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: پارلیمنٹ میں عربی نام وں پر پابندی کا بل زیر غور ہے
خبر کا کوڈ: 3272185    تاریخ اشاعت : 2015/05/08

بین الاقوامی گروپ: سیکیورٹی خدشات کے باعث سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کے نام افشاں نہیں کئے جاسکتے۔ ملک بھر میں جیلوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے، رحم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2621744    تاریخ اشاعت : 2014/12/18

بین الاقوامی گروپ:2014 کو برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا
خبر کا کوڈ: 2614440    تاریخ اشاعت : 2014/12/02

بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت اور اس کے آلہ کار گزشہ 7 دہائیوں سے فلسطینیوں پر تو ظلم کے پہاڑ توڑ ہی رہے ہیں لیکن اب اس نے مقبوضہ علاقے میں مسلمانوں میں مقبول نام وں کو بھی چھپانا شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455011    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ: تازہ ترین سروے کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اسلو میں پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص)کا نام اس وقت محبوب ترین نام وں میں شمار ہوتا ہے
خبر کا کوڈ: 1444860    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

بین الاقوامی گروپ:ساری مسلم دنیا میں مقبول ترین اور محبوب ترین نام نبی آخر الزماں{ص} کا اسم مبارک ”محمد“ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1440264    تاریخ اشاعت : 2014/08/17