ایکنا نیوز- قفقاز ثقافتی مرکز کے مطابق «زینب(س)؛ قهرمان غم و اندوه» تھیٹر کا اہتمام انجمن دوستداران اہل بیت اور خواتین مرکز کے تعاون سے کیا گیا تھا
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جسکے بعد باکو سے آیے ہوہے ٹیم نے شبیہ خوانی کوثر کے عنوان سے کربلا کا منظر منفرد انداز میں پیش کیا
پروگرام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے رکن اور سوشل ورکر ایلقارابراھیم نے واقعہ کربلاء پر خطاب بھی کیا۔