جارجیا

جارجیا

IQNA

ٹیگس
عالم اسلام کے معروف علما/ 27
ایکنا تھران: جارجیا کے «امامقلی باتوانی»، نے سادہ زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے اور اس طرح سے وہ باعث بنا ہے کہ اسلامی - ایرانی اور جارجین کلچر میں ہم آہنگی پیدا ہو.
خبر کا کوڈ: 3514629   تاریخ اشاعت : 2023/07/18

ایکنا تھران- فلسطینی نژاد خاتون اور امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار روئی رومان جارجیا کی ریاستی پارلیمنٹ (قانون ساز اسمبلی) میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513104   تاریخ اشاعت : 2022/11/12

بین الاقوامی گروپ: «زینب(س)؛ قهرمان غم و اندوه» کے عنوان سے تھیڑ کا اہتمام جارجیا کے شہر مارنیولی میں کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3446639   تاریخ اشاعت : 2015/11/10

بین الاقوامی گروپ: «مارنئولی» شہر میں آل سعود کی ناکامی اور یمنی عوام کی کامیابی کے لیے نیاز مندوں میں گوشت تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3095723   تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ : جارجیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر اور جارجیا میں شیعہ شیخ الاسلام میں ملاقات میں تعلقات میں استحکام اورہم آہنگی بڑھانے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 1394905   تاریخ اشاعت : 2014/04/14