ایکنا نیوز- روزنامه «اینڈیپنڈنٹ» کے مطابق برطانیہ کے کانٹربری شہر کے بزرگ پادری جسٹین ولبی کا کہنا ہے کہ پیرس حملوں نے خدا کے وجود پر سوال اٹھایا ہے
دنیا کے قدیم کلیسا کے اسقف اعظم کا کہنا ہے کہ تیرہ نومبر کے پیرس حملے سے جسمیں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں میرے عقیدے میں شدید تزلزل پیدا ہوا ہے
BBC چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا زہن الجھ گیا ہے اور میں خود سے سوال کررہا ہوں کہ اے خدا ایسا کیوں ہوا ، تم کہاں ہو آخر ؟
جسٹن ولبی کا کہنا ہے کہ خدا کے وجود پر میں شک میں پڑگیا ہوں کیونکہ اس سے پہلے بھی میں دنیا میں نا انصافی پر پر خدا سے مداخلت کی درخواست کرچکا ہوں
انکا کہنا ہے کہ دین کو بعض لوگ سیاسی مقاصد کے لیے ٹولز کے طور پر استفادہ کررہے ہیں جو ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے.