فرانس کے مسلمانوں کے سخت دن

IQNA

فرانس کے مسلمانوں کے سخت دن

13:09 - November 24, 2015
خبر کا کوڈ: 3456564
بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد سے مسلمانوں کے دن سخت گذر رہے ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «IINA»،کے مطابق نماز کے دوران مسجد کے اطاراف میں پولیس کے کمانڈوز پہرہ دے رہے  ہوتے ہیں اور نمازیوں کو سخت ترین چیکنگ کے بعد جانے کی اجازت ملتی ہے
مسلمانوں کے علاقوں میں فورسز کے ملسح اہلکار گشت کرتے ہیں اور مسلمان خوف کے عالم میں آنے جانے پر مجبور  ہیں


مسلمان اس بات سے خوفزدہ ہے کہ کچھ لوگ ان میں اور داعش میں فرق سے واقف ہی نہیں ۔ خواتین چادر یا اسکارف کی وجہ سے زیادہ مشکلات کا سامنا کررہی ہیں۔

فرانس میں حالیہ واقعے کے بعد سے مسلمان یہاں سخت ترین حالات سے گذر رہے ہیں اگرچہ انہوں نے اس واقعے کی سخت مذمت کی ہیں۔
مسلمانوں کو گھورنا، نفرت سے دیکھنا اور آوازیں کسنا روز کا معمول بن رہا ہے اور فرانس کے علاوہ بعض دیگر یورپی ممالک کے حالات بھی کچھ زیادہ بہتر نظر نہیں آرہے ہیں۔

3456450

نظرات بینندگان
captcha