قاهره؛ نایاب تاریخی قرآنی قلمی نسخوں کی نمائش+تصاویر

IQNA

قاهره؛ نایاب تاریخی قرآنی قلمی نسخوں کی نمائش+تصاویر

7:34 - April 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504413
بین الاقوامی گروپ: ہاتھوں سے لکھے مختلف سایزوں کے نادر قلمی نسخوں کے قرآن کریم کی نمایش قاہرہ میں منعقد کی گیی ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی الفجر کے مطابق قاہرہ کے اسلامی میوزیم میں نایاب قرآنی نسخوں کی نمایش منعقد کی گیی ہے

میوزیم کے ترجمان آیه احمد کا کہنا تھا: مسلمانوں میں قرآنی کتابت کے حوالے سے نامور خطاط اور آرٹسٹ گزرے ہیں جسکی عمدہ مثال رولی قرآن ہے جو لپیٹا جاتا ہے یہ نسخہ عثمانی تاریخ کا یادگار نمونہ ہے

میوزیم میں چھوٹے سایزوں کے قرآن بھی موجود ہیں جسمیں سب سے چھوٹا بیس سینٹی میٹرکا قرآن ہے

قابل ذکر ہے قلمی نسخے ان نسخوں کو کہا جاتا ہے جو ہاتھوں سے لکھے گیے ہیں اور قرآنی حوالے سے مسلمانوں میں اسکی تاریخ میں نامور خطاط گزرے ہیں۔/

نمایش کوچکترین قرآن دست‌نوشت در قاهره+عکس

نمایش کوچکترین قرآن دست‌نوشت در قاهره+عکس

نمایش کوچکترین قرآن دست‌نوشت در قاهره+عکس

نمایش کوچکترین قرآن دست‌نوشت در قاهره+عکس

3703461

نظرات بینندگان
captcha