یمن صورتحال کا مستقبل کے عنوان سے خصوصی نشست

IQNA

یمن صورتحال کا مستقبل کے عنوان سے خصوصی نشست

7:16 - January 16, 2022
خبر کا کوڈ: 3511116
نشست بعنوان «یمن صورتحال کا مستقبل» یونیورسٹی اساتذہ کے الاینس کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کے مسلمان اساتذہ الاینس کے تعاون سے خصوصی نشست بعنوان «یمن صورتحال کا مستقبل» آج منعقد ہوگی جسمیں مختلف علمی اور سیاسی ماہرین شرکت کریں گے۔

 

اس نشست میں یمنی وزیراطلاعات کے معاون خصوصی فھمی الیوسفی، سابق یمنی وزیر عبدالله سلام الحکیمی، عدن یونیورسٹی کے استاد محمد النعمانی، قارہ یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر محمد سید احمد، سڈنی یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر ٹم انڈرسون، ایرانی تجزیہ کار ڈاکٹر سعدالله زارعى، ڈاکٹرسید رضا صدرالحسینی، ڈاکٹر حسین الدیرانی، ڈاکٹر رحیم کثیر اور عبدالله الشريف کی شرکت متوقع ہے۔

 

اس نشست میں درج ذیل اور لنک کے زریعے سے خواہشمند افراد شرکت کرسکتے ہیں:

 

https://www.aparat.com/iaomup/live

 

https://www.instagram.com/iaomup۳

 

 

4028833

نظرات بینندگان
captcha