انڈونیشین مفسر کی موضوعی تفسیر پر تاکید

IQNA

انڈونیشین مفسر کی موضوعی تفسیر پر تاکید

8:51 - January 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3511178
تہران(ایکنا) پروفیسر محمد قریش شھاب نے حفظ موّضوعی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ روزمرہ کے واقعات سے مطابقت رکھنے والے تفسیر کی ضرورت ہے۔

آستانہ مقدس حسینی کے مطابق آستانہ حسینی اور انڈونشین مرکز تبلیغ کے تعاون سے معنقدہ ویبنار سے خطاب میں جکارتہ اسلامی مطالعاتی مرکز کے پروفیسر محمد قریش شھاب نے خطاب کیا۔

 

مرکز کے ڈائریکٹر شیخ عبدالله بیک کا کہنا تھا: جکارتا میں مرد و خواتین کے لیے ایک علمی قرآنی مرکز کے قیام کے لیے اس علمی ویبنار کا اہتمام کیا گیا جس میں مطالعاتی مرکز کے پروفیسر«محمد قریش شهاب» اور مفسرین اور علمی شخصیات خطاب کررہے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: مفسر قرآن نے حفظ قرآن کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ تفسیر کو آیات کی ظاہری شکل سے ہم آہنگ سادگی کے ساتھ کی جائے جیسے قرآن میں ارشاد ہوتا ہے کہ «وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِر» (سوره قمر/ آیت ۱۷) یعنی جو قرآن کو حفظ یا سمجھنا چاہتے ہیں اور ان سے عبرت لینا چاہتے ہیں انکے لیے آسان ہے۔

 

انڈونیشن مفسر قرآن کا کہنا تھا کہ حفظ قرآن کے ساتھ موضوعی تفسیر کی ضرورت ہے جو روزہ مرہ مسائل اور مشکلات کے مطابق تفسیر پیش کرسکے۔/

 

 

وبینار علمی قرآنی در اندونزی

 

وبینار علمی قرآنی در اندونزی

 

پروفسور محمد قریش شهاب

 

4031020

نظرات بینندگان
captcha