آسٹریا میں «قرآنی مربی» کورس کا اہتمام

IQNA

آسٹریا میں «قرآنی مربی» کورس کا اہتمام

9:14 - April 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3511631
تہران(ایکنا) ویانا میں اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے رمضان میں قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے رمضان میں قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں خواتین ٹیچرز شرکت کریں گی۔

 

آسٹریا میں مقیم خواتین  ۰۰۴۳۶۷۶۶۳۴۸۹۰۵ پر رابطہ کرکے کورس میں شرکت کے لیے نام لکھوا سکتی ہیں۔

 

ویانا امام علی(ع)  اسلامی مرکز کی جانب سے بچوں کے لیے «جنتیں بچے» کے عنوان سے پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں ۴ سے ۷ سال، ۷ سے ۱۲ سال اور ۱۲ سے ۱۸ سال کی بچے اور بچیاں شرکت کرسکتی ہیں۔

 

 روخوانی قرآن مجید ،قرآن فھمی، کتابخوانی، داستان گویی، مختلف ترانوں اور کھیلوں کے مقابلے"جنتیں بچے" پروگرام میں شامل ہیں۔

 

حجت الاسلام حامد تقدیری، میثم موحدیان اور مجتبی دعاوی ان پروگراموں میں تدریس اور نظارت کے فرائض انجام دیں گے۔/

4047010

نظرات بینندگان
captcha