سولویں پارے کی تلاوت «قاسم رضیعی» کی آواز میں + آڈیو

IQNA

سولویں پارے کی تلاوت «قاسم رضیعی» کی آواز میں + آڈیو

10:22 - April 19, 2022
خبر کا کوڈ: 3511709
تہران(ایکنا) رمضان المبارک کے سولویں دن کی مناسبت سے معروف ایرانی قاری کی آواز میں اس پارے کی تلاوت وائرل ہویی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق رمضان المبارک میں ہر دن ایک پارے کی تلاوت ایک روایت بن چکی ہے اور اسی حوالے سے معروف ایرانی قاری  قاسم رضیعی کی آواز میں اس پارے کی تلاوت وایرل ہوئی ہے۔

 

 

قاسم رضیعی  نے اب تک دو بارہ مکمل قرآن کی تلاوت ترتیل میں کی ہے۔

 

ایکنا نیوز نے اس قاری کی آواز میں پاروں کی تلاوت اپ لوڈ کرنے کا اہتمام کیا ہے قابل ذکر ہے کہ مذکورہ قاری تلاوت کے علاوہ دعا و مناجات میں بھی کافی آڈیو تیار کی ہے۔

سولویں پارے کی تلاوت «قاسم رضیعی» کی آواز میں + آڈیو

 

ذیل میں ایرانی بین الاقوامی قاری قاسم رضیعی کی آواز میں تلاوت سن سکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ

 

4049988

نظرات بینندگان
captcha