ایکنا نیوز- الجزیره کے مطابق ایک حاملہ مسلمان خاتون کی توہین کرنے والے گیارہ مجرم جنکو عمر قید کی سزا سنائی گیی تھی۔
مذکورہ مجرموں کو سال 2008 کو انڈیا کے یوم اسقلال کے جشن کے ایام پر سزا سنائی گیی تھی تاہم انکو اب گجرات جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
گجرات میں ان ایام میں بدترین ہندو مسلم فسادات ہوئے تھے جنمیں ہزار لوگ جنکی اکثریت مسلمان تھی ہلاک ہوئے تھے اور دسیوں ہزار دیگر لوگ ہجرت پر مجبور ہوئے تھے، مذکورہ فسادات ٹرین کی ہندو بوگی کو آگ لگنے کی وجہ سے شروع ہوئے تھے جس میں ساتھ لوگ ہلاک ہوئے تھے۔
نریندری مودی اس وقت گجرات میں وزیراعلی تھے جب کہ ہندو تنظیم بی جے پی اس وقت حاکم پارٹی ہے۔
ہندو سیاست دانوں اور وکلا کا کہنا تھا کہ ان مجرموں کی آزادی ملکی قوانین کی خلاف ورزی ہے جب کہ حکومت خواتین پر تشدد کو روکنے کا دعوی کررہی ہے۔/
4078823