اعمال روز اربعین؛ زیارت امام حسین(ع) نزدیک یا دور سے

IQNA

اعمال روز اربعین؛ زیارت امام حسین(ع) نزدیک یا دور سے

8:29 - September 17, 2022
خبر کا کوڈ: 3512730
ایکنا تہران- زیارت اربعین امام حسین(ع) و شهدائے کربلا دور یا نزدیک سے پڑھنا اس دن کا اہم عمل ہے۔

ایکنا نیوز- آج دنیا بھر میں چہلم امام مظلوم منایا جارہا ہے اور بڑی تعداد میں پیروان و عاشقان خاندان رسالت اس دن کربلا پہنچ کر وہاں زیارت اور عزاداری کرتے ہیں۔

اس دن کے حوالے سے خاص اعمال بیان ہوا ہے اور مستحب ہے کہ اس دن انسان زیارت امام حسین(ع)  کرے۔

 

اسلامی حوالے سے چہلم کے دن زیارت امام حسین(ع) کی روایت امام حسن عسکری(ع) سے نقل کی گیی ہے کہ جس نے فرمایا : « مومن کی پانچ نشانیاں ہیں؛ ۵۱ رکعت نماز( ۱۷ رکعت نماز واجب اور ۳۴ رکعت نافله)، زیارت اربعین امام حسین(ع)، دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا، سجدے میں پیشانی خاک پر رکھنا اور نماز میں بسم‌اللّه الرّحمن الرّحیم کو بلند آواز سے پڑھنا».

 

اعمال روز اربعین؛ زیارت امام حسین(ع) نزدیک یا دور سے

 

اس دن زیارت امام حسین(ع)  کی نیت سے غسل کرنا اور چاہے روضہ کے قریب سے ہو یا دور فاصلے سے زیارت کرنا یا پڑھنا۔/

 

اعمال روز اربعین؛ زیارت امام حسین(ع) نزدیک یا دور سے

4085249

نظرات بینندگان
captcha