روسی ترجمہ «پیغمبر رحمت» کے عنوان سے شایع

IQNA

روسی ترجمہ «پیغمبر رحمت» کے عنوان سے شایع

9:08 - November 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3513055
ایکنا تھران- روسی زبان میں کتاب «پیامبر رحمت» شایع ہوئی ہے جس میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کی باتیں رسول اکرم (ص) کے حوالے سے موجود ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کتاب پیامبر رحمت اسلامک اسٹڈی فاونڈیشن اور انقلاب اسلامی تحقیقی مرکز کے تعاون سے صدرا پبلیکشن میں شایع ہوئی ہے۔

ابن سینا اسلامک اسٹڈی مرکز روس کی جانب سے حضرت آیت‌الله العظمی سیدعلی خامنه‌ای(مد ظله العالی)، کی منتخب باتیں یا کلمات رسول اسلام، حضرت محمد(ص) کے بارے میں جنکو روسی دانشور «اسماعیل گیبادولین» نے روسی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔

 

اسی طرح رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دو خطابات جو انہوں نے مغربی جوانوں کے نام جاری کیے ہیں روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

پیغبر رحمت کتاب میں رسول گرامی اسلام بارے تمام بیانات جوآیت‌اللّه خامنه‌ای(مد ظله العالی) نے آپ کی  ولادت سے بعثت اور زندگی کے ادوار، مکه و مدینه اور اسلامی حکومت بارے کیے ہیں اس کتاب میں موجود ہے.

یہ کتاب انقلاب اسلامی تحقیقی مرکز کے بین الاقوامی شعبے کے تعاون سے شایع کی گئی ہے۔/

 

4097063

نظرات بینندگان
captcha