ٹیگس - رہبرمعظم

iqna

IQNA

ٹیگس
رہبرمعظم
رهبر انقلاب حماس وفد سے:
ایکنا: رهبر معظم نے غزہ عوام کی استقامت کو بےنظیر قرار دیتے ہویے کہا کہ آپ نے اسلام کو عزت دی اور فلسطین کو دنیا کا اہم ترین مسئلہ بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516117    تاریخ اشاعت : 2024/03/28

ایکنا: مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515993    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے عید مبعث کو اہم ترین واقعہ قرار دیتے ہوئے بعثت کو دنیا و آخرت کی سعادت کا نسخہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515824    تاریخ اشاعت : 2024/02/09

رهبر انقلاب اسلامی سربراہوں سے:
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی نے ۲۴ هزار شہداء کی کانگریس سے خطاب میں اسلامی سربراہوں سے کہا کہ اسرائیل سے اقتصادی اور سیاسی تعلقات ختم کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515741    تاریخ اشاعت : 2024/01/24

افواج کل سربراہ:
ایکنا تھران: رھبر انقلاب نے بحری فورسز کو اہم اثاثہ اور پالیسیوں کے حوالے سے انکو امید بخش اور نشاط آفرین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515375    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

حجت‌الاسلام حبیب حیدری:
ایکنا تھران: یونیورسٹی علمی بورڈ کے رکن کا کہنا تھا کہ رھبر انقلاب نے قرآنی مفاہیم کو اسطرح پیش کیا ہے کہ موجود حالات میں قابل اجرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515309    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: رہبر انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کو ایک تلخ، سازشی اور خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اس جرم کے مرتکب گستاخ کے لئے سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514661    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

رهبر معظم انقلاب شاهچراغ شہداء فیملی سے:
ایکنا تھران- حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے حرم مطهر شاهچراغ علیه‌السلام واقعہ کو درد ناک واقعہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی تخلیق میں امریکہ کو ملوث اور اس واقعے کو زندہ رکھنے پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 3513401    تاریخ اشاعت : 2022/12/21

ایکنا تھران- روسی زبان میں کتاب «پیامبر رحمت» شایع ہوئی ہے جس میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کی باتیں رسول اکرم (ص) کے حوالے سے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513055    تاریخ اشاعت : 2022/11/06

اردنی اسلامی مرکز؛
ایکنا تھران- اسلامی مرکز اردن نے سال 2023 میں پانچ سو اہم ترین شخصیات کا انتخاب کیا جس میں رہبرمعظم ، آیت اللہ سیستانی اور حسن نصراللہ پچاس ٹاپ فہرست میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513032    تاریخ اشاعت : 2022/11/03

شیخ زہیر جعید:
لبنان میں ایران کے نئے ثقافتی مشیر کمیل باقرزادہ نے لبنانی اسلامک فرنٹ ایکشن کے رابطہ کار شیخ زہیر جعید سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512524    تاریخ اشاعت : 2022/08/17

تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512099    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کا زبانی پیغام پاپ تک پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 3511988    تاریخ اشاعت : 2022/06/02