مراکش میں سیرت النبی نمایشگاہ کا اہتمام

IQNA

مراکش میں سیرت النبی نمایشگاہ کا اہتمام

8:31 - November 19, 2022
خبر کا کوڈ: 3513173
ایکنا تھران- عالمی اسلامی علمی ثقافتی مرکز (آیسسکو) کی جانب سے سیرت النبی اسلامی میوزیم کے افتتاح پر نمایشگاہ کا اہتمام کیا گیا۔

ایکنا نیوزنیوز ایجنسی صوت الامه کے مطابق عالمی اسلامی علمی ثقافتی ادارہ آیسیکو کی جانب سے بین الاقوامی سیرت النبی میوزیم کے افتتاح پر مراکش کے دارالحکومت رباط میں نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

مذکوہ نمائش میں آئسیسکو  کے علاوہ عالمی اسلامی انجمن، انجمن علما محمدیہ مراکش شریک ہیں اور اس نمایش کا مقصد اسلام کا عادلانہ پیغام، پیغام امن و محبت، بقائے باہمی اور اعتدال پسندی کو عام کرانا ہے۔

 

نمایش کے مختلف حصے ہیں جنمیں بین الاقوامی سیرت النبی کا حصہ ہے جہاں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تھری ڈی میں اسلامی پیغامات اور ادوار کی منظر کشی کی جاتی ہے۔/

 

4100471

نظرات بینندگان
captcha