الجزیره: لفظ قرآن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

IQNA

ورلڈ کپ افتتاحی تقریب کے بعد؛

الجزیره: لفظ قرآن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

6:57 - November 23, 2022
خبر کا کوڈ: 3513205
ایکنا تھران- قطرفٹبال ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں تلاوت کے بعد انگریزی میں لفظ قرآن سوشل میڈیا پر راج کرنے لگا۔

ایکنا-  الجزیره نیوز کے مطابق قطر ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں امریکن اداکار مورگن فریمن اور قطری معذور قاری کی پرفارمنس نے دھوم مچا دی اور اس کے بعد سوشل میڈیا پر حرف قرآن انگریزی میں ٹاپ فرین لفظوں میں شمار ہونے لگا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو شئیر کرکے اپنی دلچسپی کا اظھار کیا اور قطر کاوش کو بھرپور پذیرایی ملنے لگی۔

 

مختلف افراد نے سوشل میڈیا پر اس کاوش کو سراہا جس سے ورلڈ کپ کی تقریب سے دنیا کو اسلامی ثقافت کا ایک مضبوط پیغام پہنچا۔

 

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل سامنے آئے جسمیں امن اور محبت بھائی چارے کا عالمی پیغام تلاوت قرآن سے پہنچانے کی کوشش کی گیی جس کا اہم ترین مقصد دنیا میں بقایے باہمی اور ہمدردی کو عام کرانا ہے اور امریکن اداکار کی شرکت اسی وجہ سے ہوئی۔

فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں معروف امریکن اسٹار نے قطری معذور قاری غانم المفتاح کے ہمراہ شرکت کی جو ورلڈ کپ میں قطری سفیر کے طور پر متعارف ہوا۔/

 

4101449

نظرات بینندگان
captcha