کابل: افغان شہر مزار شریف میں خوفناک دھماکہ

IQNA

کابل: افغان شہر مزار شریف میں خوفناک دھماکہ

7:49 - December 07, 2022
خبر کا کوڈ: 3513307
ایکنا تھران- دھماکے میں آئل کپمنی کی بس کو نشانہ بنایا گیا جسمیں چھ ہلاک اور تیرہ دیگر زخمی ہوگیے۔

ایکنا- غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منگل کی صبح شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ منگل کی صبح 7 بجے کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

خبر ایجنسی کے مطابق فوری طور پر دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی تاہم حالیہ طالبان حکومت کے بعد سے متعدد کارروائیوں کی ذمہ دایاں تکفیری تنظیم داعش قبول کرتی رہی ہے۔/

 

4104838

نظرات بینندگان
captcha