ایکنا- المصری الیوم کے مطابق سال میں دوسری مرتبہ اور آخری بار عین کعبہ کے اوپر چاند کامل شکل میں نمودار ہوتا ہے۔
جدہ میں ماہرین فلکیات کا کہنا تھا: چاند مقامی وقت کے مطابق ۰۴:۰۷ قبل از فجر زاویه ۸۹,۵ درجه پر قرار پایا اور چاند بھئ 79 فیصد سورج کی روشن ہوگا اس طرح سے کہ 126 درجے پر سورج سے الگ ہوکر ۴۰۵۳۳۵ کیلومیٹر فاصلے کے ساتھ قرار پائے گا، اس صورت میں امکان فراہم کرتا ہے کہ سورج کی روشنی طلوع اور نیلے آسمان سے فاصلے پر تصویر حاصل کی جاسکتی ہے۔
ان مواقعوں پر جو لوگ سرزمین مکہ سے دور کے ممالک میں رہتے ہیں ان کے لیے جب چاند عمودی شکل میں مکہ پر قرار پاتا ہے تو درست قبلے کی سمت معین کرسکتا ہے۔
.
مسجدالحرام سے دور خلیج فارس اور دیگر عرب ممالک چاند کی عمودی شکل میں درست انداز میں مکہ کے افق کا اندازہ کرسکتے ہیں۔
ایسی نجوم کی جھلک یعنی جب فراز کعبہ پر ماہ کامل نمودار ہوتا ہے اور اس صورت میں انکے درست وقت کا تعین کیا جاتا ہے نادر موقع کہا جاتا ہے۔/
4106665