ایکنا نیوز کے مطابق مدینہ منورہ کے شیعہ جوانوں کی جانب سے سورہ انسان کی ختم میں شریک افراد کی نیابت میں انکی جانب سے مسجدالنبی میں حضرت زهرا(س) زیارت ادا کی جائے گی۔
خواہشمند افراد اس مہم میں سورہ انسان کی تلاوت کرکے اس کا ثواب حضرت زهرا(س) کو وقف کرسکتا ہے اور اپنا نام ۳۰۰۰۹۷۵۰۰۰۹۰ پر مسیج کرسکتے ہیں۔
مذکورہ مہم اربعین کمیٹی کے ثقافتی شعبے کے تعاون سے ایام شهادت حضرت فاطمه(س) پر منعقد کی جارہی ہے۔/
4109882