کربلا ؛ دوسری بین الاقوامی قرآنی نمایش کا اہتمام

IQNA

کربلا ؛ دوسری بین الاقوامی قرآنی نمایش کا اہتمام

7:16 - January 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3513530
ایکنا تھران- دوسری بین الاقوامی نمائش آستانہ حسینی کے تعاون سے کربلا معلی میں منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز- مسلسل دوسرے سال رجب المرجب میں قرآنی نمایشگاہ بین الحرمین میں منعقد ہوگی۔

اسی حوالے استانہ حسینی کے قرآنی اور کے نمایندے شیخ حسن المنصوری نے ایک قرآنی وفد کے ہمراہ مرکز علوم قرآن جو ادارہ اوقاف سے وابستہ ہے  انہوں نے اس مرکز کے ڈائریکٹر «رافع العامری»، سے ملاقات کی اور اس نمایش میں شرکت کی دعوت دی۔

 

اس ملاقات میں جو رافع العامری کے دفتر واقع بغداد میں انجام پایا جس میں شیخ حسن المنصوری نے آستانہ حسینی کی جانب سے رسمی طور پر مرکز علوم قرآن کے ڈائریکٹر کو دعوت نامہ دیا۔

 

ایران کے معروف قاری اور آستانہ حسینی کے اہواز میں مرکز تبلیغات کے انچارج «مهدی دغاغله»، اور آستانے کے میڈیا نمایندے «سید علی مامیتا»، مسئول میں اس ملاقات میں موجود تھے۔

ملاقات میں دو طرفہ تجربوں کے تبادلے اور قرآنی اور میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔/

 

برپایی دومین دوره نمایشگاه بین‌المللی قرآن در کربلا

برپایی دومین دوره نمایشگاه بین‌المللی قرآن در کربلا

برپایی دومین دوره نمایشگاه بین‌المللی قرآن در کربلا

4112359

نظرات بینندگان
captcha