جرمنی؛ برلن میں «منتظران ظهور» مقابلے کا اہتمام

IQNA

جرمنی؛ برلن میں «منتظران ظهور» مقابلے کا اہتمام

8:53 - March 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3513857
ایکنا تھران: امام علی(ع)اسلامی مرکز برلین میں نیمہ شعبان پر «منتظران ظهور» مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔

جرمنی؛ برلن میں «منتظران ظهور» مقابلے کا اہتمام

ایکنا نیوز کے مطابق نیمہ شعبان پر نوجوانوں اور جوانوں کے لیے مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں پینٹنگ، شعر، اور ڈائیلاگ پڑھنے اور امام عصر کو خط لکھنے کا مقابلہ شامل ہے۔

 

خواہشمند افراد مقابلے میں شرکت کے لیے اپنے آثار کو واٹس ایپ کے زریعے امامعلی(ع) مرکز برلین اور اس نمبر  «۰۱۷۷۱۳۵۵۵۵۰» پر ارسال کرسکتے ہیں۔

 

آخری تاریخ پانچ مارچ  2023 مقرر کی گیی ہے اور پوزیشن لینے والوں کو انعامات سات مارچ کو نیمہ شعبان کے جشن میں انعامات دیے جائیں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اگلے بدھ کو جشن نیمہ شعبان کا دن منایا جائے گا جس دن عالمی نجات دہندہ

حضرت  امام مهدی(عج) کی ولادت کا دن ہے اور اس دن دنیا بھر میں عاشقان اهل بیت(ع) کی جانب سے مختلف پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/

 

4124959

نظرات بینندگان
captcha