لندن میں قرآنی پودوں کی نمایش + تصاویر

IQNA

لندن میں قرآنی پودوں کی نمایش + تصاویر

9:25 - April 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3514064
ایکنا تھران: قرآن کریم میں موجود پودوں کی پینٹنگ نمایش لندن کے«کیو گارڈن» میں منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی آذر تاج کے مطابق مذکورہ نمائش پاکستانی آرٹسٹ «شاهنه غضنفر»، اور نیوزی لینڈ کے آرٹسٹ «سیو ویکیسون»، کی مشرکہ کاوش کا نتیجہ ہے جس میں پچیس قرآنی پودوں کی پینٹنگ تیار کی گیی ہے۔

 

شاهنه غضنفر کا اس بارے کہنا تھا: جب میں کتاب « قرآن کریم میں پودے: تاریخ و ثقافت» کا مطالعہ کررہی تھی تو اس کے دیگر منابع جو عربی، عبری اور آرامی و سامی وغیرہ میں موجود ہیں انکی بھی تحقیق کی۔

 

«سیو ویکیسون» کا اس بارے کہنا تھا: «جب میں «شیخ زاید» مسجد کو دیکھا تو قرآنی پودوں میں دلچسپی پیدا ہوئی».

 

انکا کہنا تھا: «قرآنی پودوں کی تصاویر مسجد شیخ زاید کی دیواروں پر بڑی پرکشش تھی اور میں نے فیصلہ کیا کہ ان پودوں کی شناخت کے لیے عمان اور امارات کے پہاڑوں کی سیر کروں۔ ».

 

4132072

نظرات بینندگان
captcha