آیت‌الله سیستانی کے مطابق عید فطر کب ہوگی

IQNA

آیت‌الله سیستانی کے مطابق عید فطر کب ہوگی

8:18 - April 17, 2023
خبر کا کوڈ: 3514130
ایکنا تھران: آیت‌الله سیستانی کے دفتر سے جاری بیان میں عید الفطر کے امکانی دن کا اعلان کردیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق نامور شیعہ مرجع تقلید آیت‌الله سیستانی کے نجف اشرف دفتر سے جاری بیان میں عید الفطر بارے آیت اللہ سیستانی کی نظر کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

نجف اشرف دفتر سے جاری بیان کے مطابق امکانی طور پر عید الفطر ہفتہ بائیس اپریل کو ہوسکتی ہے اور یوں اول شوال ہفتے کو ہوگا۔/

 

4134390

نظرات بینندگان
captcha