ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ANI، جامع مسجد دهلی میں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے عید کی نماز ادا کے آپس میں گھل مل گیے.
مقامی مسلمان کا ANI نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا:عید سعید فطر در اصل امن وصلح، برادری، انسانیت اور عشق کا پیغام ہے اور خواہش ہے کہ محبت عام ہوجائے اور نفرت کو دور کرکے سب لوگ خوشحال و ترقی کریں۔
انکا کہنا تھا کہ ہماری پہچان ہمارا ملک ہے اور ہم سب سے پہلے ہندوستانی ہے.
ایک اور نمازی جی آر صدیق جنکا تعلق غازی آباد سے تھا انکا کہنا تھا: آج مبارک دن ہے اور میرا پیغام یہ ہے کہ ہندو و مسلم سب اتحاد کے ساتھ بقایے باہمی سے گزاریں.
دھلی نو میں نماز عید کی سیکورٹی کے لیے پولیس کی جانب سے سخت اقدامات کیے گیے تھے۔/
4135964