ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخلیج نیوز کے مطابق تفسیر قرآن انسائیکلوپیڈیا کا پہلا حصہ شایع کردیا گیا ہے جس کا مقصد قرآنی علوم کی ترویج ہے۔
اس انسائیکلوپیڈیا کو قرآنی علوم کی خدمات کے حوالے سے ایک شاندار کاوش قرار دیا جاسکتا ہے۔
تفسیر قرآن کا دایرة المعارف روش شناسی کے حوالے سے انفارمیشن کی سادہ سازی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے جسمیں مناسب مطالب اور بہترین ترکیب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
دایرة المعارف تفسیر بلاغی قرآن کریم ایک سال کاوش اور تحقیق کا نتیجہ ہے جس کی تدوین میں تفسیر، زبان اور بلاغت کے 33 ماہرین نے کام کیا اور ایک سال کی محنت کے بعد نو جلدوں میں شایع کیا گیا ہے۔
دایرة المعارف تفسیر بلاغی قرآن کو ۷۲۰۰ صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ۱۰ هزار موضوعات اور عناوین شامل ہیں۔/
4136943