ایکنا: دایرةالمعارف قرآن و اهل بیت(ع) کی رونمائی چھٹے امام حسین(ع) کانفرنس میں کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3517938 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا تھران: تفسیر قرآن کا انسائیکلوپیڈیا شارجہ قرآنی کمپلیکس کے تعاون سے شایع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514196 تاریخ اشاعت : 2023/04/29
ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا تھران- آستان قدس رضوی کے ایک محقق کے مطابق «المعجم فی فقه لغة القرآن و سر بلاغته» کو شاہکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ الازهر سے ہندوستان تک ۵۰ اسلامی ممالک اس سے استفادہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513593 تاریخ اشاعت : 2023/01/15
عالم اسلام کے معروف علما/ 14
کتاب «مباحث في التفسير الموضوعى» شیخ مصطفى مسلم کی کاوش ہے جس میں موضوعی تفسير قرآن پر وہ روشنی ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513515 تاریخ اشاعت : 2023/01/04
عالم اسلام کے معروف علما/ 13
شیخ مصطفی مسلم نوے کتاب، اور تحقیقی مقالوں کے مالک ہے جنمیں سے نمایاں قرآنی انسائیکلو پیڈٰیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513505 تاریخ اشاعت : 2023/01/03