مکہ کی فضا سے منظرکشی + ویڈیو

IQNA

مکہ کی فضا سے منظرکشی + ویڈیو

20:15 - May 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3514388
ایکنا تھران: سعودی خلا باز خاتون ریانه برناوی،پہلی خلا باز مسلم خاتون ہے جس نے فضا سے مکہ کی تصویر بنائی ہے۔

ایکنا نیوز- گلف نیوز کے مطابق سعودی خلا باز خاتون ریانه برناوی، نے خلائی اسٹیشن (ISS) سے مکہ مکرمہ کی حیرت انگیز تصاویر بنوائی ہے۔

 

انہوں نے جمعہ کے دن ٹوئٹر پر ویڈیو وائرل کی ہے جسمیں مکہ کی رات کی ویڈیو ہے جسمیں مسجد الحرام کو ایک نورانی نقطے کی مانند دکھایا گیا ہے۔

 

برناوی نے ٹوئٹ کیا ہے: «آج مختلف آزمائشوں کے دوران اتفاق سے مکه مکرمه کی فضا سے گزرنے کا تجربہ ہوا، نور علی نور تھا.»

ریانه برناوی اور علی القرنی اکیس مئی کو فلوریڈا کے کینڈی اسٹیشن سے فالکن نائن سیٹلائٹ کے ساتھ ہوا میں گیے اور سولہ گھنٹے کے سفر کے بعد وہ خلائی اسٹیشن پہنچے۔

 

ویڈیو منظر:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 برناوی کی ویٰڈیو کا کافی پذئرایی مل رہی ہے اور لوگ اس کو سراہتے ہوئے نظر آتے ہیں اور فضا سے ایک نیے انداز سے اس مقدس مکان کی منظر کشی ہوئی ہے۔/

 

4143892

نظرات بینندگان
captcha