تصاویر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: وزارت امر به معروف و نهی از منکر نے تصاویر نشر کرنے کو اسلامی شریعت سے متصادم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517292    تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا: رام اللہ کے شہریوں نے سڑکوں پر خوشی مناتے ہوئے مختلف علاقوں میں ایرانی میزائیل کے پرخچوں کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔
خبر کا کوڈ: 3517211    تاریخ اشاعت : 2024/10/04

ایکنا: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سیدحسن نصرالله؛ ۳۰ سال تک اسلام کی شاندار خدمات کے بعد اپنے شہید دوستوں کے اجتماع سے جا ملے۔
خبر کا کوڈ: 3517184    تاریخ اشاعت : 2024/09/29

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کے بعد اس میں توسیع کی گیی ہے جہاں فلسطینی شمالی سمت میں گھروں کو لوٹ رہے ہیں جہاں ہرطرف تباہی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515374    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

اربعین کربلا: اربعین میں کروڈوں کا اجتماع ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ پروانوں کی طرح یہاں جمع ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514916    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا تھران: سعودی خلا باز خاتون ریانه برناوی،پہلی خلا باز مسلم خاتون ہے جس نے فضا سے مکہ کی تصویر بنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514388    تاریخ اشاعت : 2023/05/29

بیاسٹھویں قرآنی مقابلوں کی تیسری رات کے مقابلے جمعہ کی رات کو دارالحکومت کے سیمینار ہال میں منعقد ہویے۔
خبر کا کوڈ: 3512938    تاریخ اشاعت : 2022/10/23

تہران ایکنا- گنبد حرم امام حسین(ع) پر سرخ پرچم کی جگہ سیاہ پرچم نصب کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512417    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) جو امام موسی کاظم (ع) کے نام سے معروف ہے بیس ذی الحجه سال ۱۲۸ هجری قمری، کو مکہ و مدینہ کے درمیان علاقہ قریه ابواء میں پیدا ہوئے. امام کاظم (ع) جو خلفائے عباسی بالخصوص هارون الرشید، کے دور میں جیلوں میں مقید رہے ان پر سخت ترین تشدد کیا گیا اور بالاخر ۲۵ رجب سال ۱۸۳ هجری کو زندان ہی میں زہر دیکر شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511389    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

سالانہ سمندری تصویری مقابلوں میں خوبصورت دنیا دیکھنے کو ملتی ہے جہاں عجیب وغریب مخلوقات کے مناظر پیشہ ور غوطہ خور فوٹوگرافرز کیمرے کی آنکھ سے محفوظ بناتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3511181    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

خبر کا کوڈ: 3465456    تاریخ اشاعت : 2015/12/18