قدس ڈے آن لائن اور ۳۰ ممالک کی شرکت

IQNA

قدس ڈے آن لائن اور ۳۰ ممالک کی شرکت

9:06 - June 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3514441
تیس ممالک کے سوشل ایکٹیویسٹوں نے آن لائن قدس ڈے پر مختلف زبانوں میں حصہ لیا۔

ایکنا- نیوز چینل الجزیره کے مطابق سات جون کو چوتھے قدس ڈے آن لائن منایا گیا جسمیں

« فلسطین کاز میں میڈیا کا کردار» پر ورکشاپس منعقد کیے گیے۔

ایکنا نیوز کے مطابق اس آن لائن ڈے میں دنیا کے تیس ممالک کے ڈھائی سو اداروں کے نمایندوں نے شرکت کیں جنہوں نے کورونا ٹایم میں  «قدس میری امانت ہے» نشست میں شرکت کی تھی۔

پروگرام کے ناظم شیما طالبانی نے الجزیره نیوز سے گفتگو میں کہا: هر سال کے چھٹے مہینے اور مسجدالاقصی پر تسلط کے دن کی برسی پر اس پروگرام کو منایا جاتا ہے. اس سال شهر قدس کو بڑھتے خطرات کے پیش نظر مسجد الاقصی میں پروگرام منایا گیا۔

شیما طالبانی، کے مطابق اس سال پروگرام جو «ہماری سانس قدس کے ساتھ چل رہی ہے» کے عنوان سے منعقد ہوئی اس کا مقصد قدس مسئلے کو زندہ رکھنا ہے۔

   
ان پروگراموں میں ٹویٹر پر ھیشٹیگ «قدس ہماری سانسوں میں» بدھ کے دن ٹرینڈ چلایا جائے گا۔

قدس ڈے آن لائن پروگراموں میں تصویری نمایش کے علاوہ بروشرز تقسیم کیے گیے اور شرکا نے انگریزی، فرنچ، ترکی اور کردی زبانوں میں خیالات کا اظھار کیا۔/

 

4146225

 

ٹیگس: ڈے ، ورکشاپ ، آن لائن
نظرات بینندگان
captcha