سرزمین وحی پر ایرانی قرآء کی عمدہ تلاوت + ویڈیو

IQNA

سرزمین وحی پر ایرانی قرآء کی عمدہ تلاوت + ویڈیو

13:42 - June 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3514448
کاروان نور اس سال بیس حفاظ اور قراء کے ساتھ سفر حج پر اس وقت موجود ہے جو مکہ مدینہ میں تلاوت کے جلوے دکھا رہے ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے بارہ صوبوں سے نامور قرآء اور حفاظ کا گروپ کاروان نور میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری احمد ابوالقاسمی؛ کی سرپرستی میں سفر حج پر موجود ہے جنکے قرآء زائراین بیت‎‌الله الحرام و مدینه منوره، کے درمیان تلاوت قرآن سے ایران اور امت کا نام روشن کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

ایرانی حجاج شیعه و سنی شہریون پر مشتمل ہیں جو ایام حج میں تلاوت قرآن اور زیارت سے شیعہ سنی وحدت ایجاد کرنے کی بھی کاوش کریں گے۔

 

ایرانی حجاج کے پروگراموں میں  تلاوت قرآن کریم، دعائے کمیل، ندبه اور دعا عهد وغیرہ شامل ہیں جو سرزمیں وحی میں بعثه یا دفتر مقام معظم رهبری میں زور و شور سے جاری ہیں۔

اس کلیپ میں اپ ایرانی قاری امید حسینی نژاد کی تلاوت سن سکتے ہیں جب کہ اس میں صوبہ فارس سے تعلق رکھنے والے قاری محمد مہدی بھی موجود ہے جو سرزمین وحی یعنی مکہ مکرمہ میں تلاوت کا فن پیش کررہے ہیں۔/

 

 

ویڈیو کلیپ:

 
ویڈیو کا کوڈ
 

 

 

4146742

نظرات بینندگان
captcha