ایکنا نیوز- دفتر آیتالله سیستانی واقع نجف اشرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کو ذی القعدہ کا آخری دن ہے اور اس رپورٹ کے مطابق بیس جون 2023 کو ذی الحجہ کا پہلا دن ہوگا۔
اس حوالے سے توقع کی جاتی ہے کہ جمعرات دس ذی الحجہ کو عید سعید قربان کا دن ہوگا۔
اسی حوالے سے سعودی عرب کے سپریم کورٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں چاند نظر آچکا ہے اور پیر کو یکم ذی الحجہ1444 کا دن تھا۔
سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی خبررساں ادارے (واس) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ چاند اتوار کو نظر آچکا ہے اور نو ذی الحجہ کو عرفات کا دن ہوگا اور اگلے دن بدھ کو عید سعید قربان کا دن ہوگا۔/
4148688