حضرت عیسی مسیح (ع) کے معجزے قرآن میں

IQNA

قرآنی شخصیات/ 42

حضرت عیسی مسیح (ع) کے معجزے قرآن میں

7:59 - July 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3514544
ایکنا تھران: حضرت عیسی (ع) خدا کے خاص نبیوں میں سے ایک ہے جس پر قرآن کی خاص نظر ہے اور انکے مختلف معجزے بیان ہویے ہیں۔

ایکنا نیوز- حضرت عیسی (ع) کے کافی معجزات ہیں جو انکے نبی ہونے اور خدا سے تعلق پر دلیل ہیں تاکہ لوگ ان پر ایمان لائے۔

حضرت عیسی مسیح (ع) کی پیدائش پہلا معجزہ ہے اور قرآن کے مطابق حضرت مریم (س) خدا کے فضل سے بغیر شادی کے حاملہ ہوئی. قرآن کے مطابق اس پیدایش سے عیسی مسیح پر خدا کی رحمت اور لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں۔ (مریم/ 21).

دوسرا معجزہ حضرت عیسی(ع)، کا پیدایش کے فورا بعد گہوارے میں بات کرنا ہے: «إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا: میں خدا کا بندہ ہو جس نے مجھ پر کتاب اتاری ہے اور مجھے پیغمبر قرار دیا ہے» (مریم/ 30).

اس دو معجزے کے علاوہ قرآن میں عیسی مسیح  کے حوالے سے اور بھی معجزے موجود ہیں جنمیں سے ایک آیت 49 سوره آل عمران میں انکے چار معجزوں پر اشارہ ہوا ہے جنمیں؛ ایک پرندے کو مٹی سے دوبارہ زندہ کرنا، پیدایشی نابینا کو بصارت دینا، پیس کے مریض کو شفا دینا، مردوں کو زندہ کرنا اور خفیہ رات بتانا وغیرہ: «أَنِّي أَخْلُقُ لَكُمْ مِنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَأَنْفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللَّهِ وَأُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ وَأُحْيِي الْمَوْتَى بِإِذْنِ اللَّهِ وَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ: میں نے تمھارے لیے مٹی سے [ایک چیز] جیسے پرندہ بناونگا اور اس میں جان ڈالونگا، خدا کے حکم سے نابینا کو بینائی لوٹاونگا اور پیش کے مریض کو شفا دونگا اور جو تم گھروں میں کھانے یا زخیرہ کرتے ہو اس کی خبر دونگا ».

 حضرت عیسی(ع) کے دیگر معجزوں میں آسمان سے خوراک بھرا دسترخواں حواریوں کے لیے اتارنا ہے: «إِذْ قالَ الْحَوارِيُّونَ يا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ أَنْ يُنَزِّلَ عَلَيْنا مائِدَةً مِنَ السَّماءِ قالَ اتَّقُوا اللَّهَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ‌ قالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنا أَنْزِلْ عَلَيْنا مائِدَةً مِنَ السَّماءِ تَكُونُ لَنا عِيداً لِأَوَّلِنا وَ آخِرِنا وَ آيَةً مِنْكَ وَ ارْزُقْنا وَ أَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ‌ قالَ اللَّهُ إِنِّي مُنَزِّلُها عَلَيْكُمْ فَمَنْ يَكْفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ فَإِنِّي أُعَذِّبُهُ عَذاباً لا أُعَذِّبُهُ أَحَداً مِنَ الْعالَمِينَ:

 اور [ياد كرو] جب حواریوں نے کہا کہ اے عيسى فرزند مريم آيا کیا تمھارا رب آسمان سے خوراک نازل کرسکتا ہے [عيسى] نے کہا کہ اگر تمام یقین و ایمان رکھتے ہوتو؛  کہا کہ ہم اس سے کھانا اور اطمینان حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ معلوم ہو کہ آپ درست دعوی کرتے ہیں اور ہم گواہ بنیں، عیسی نے کہا کے اے رب آسمان سے ہمارے لیے کھانا پھیجوا دے تاکہ وہ ہمارے اور سب کے لیے عید بنے اور تمھاری جانب سے نشانی اور ہم کو رزق دے کہ تو بہترین رزق دینے والا ہے».

نظرات بینندگان
captcha