ایکنا نیوز- خبررساں ادارے یوم السابع، کے مطابق غار حرا شمال مشرقی مسجدالحرام کی سمت چار کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جہاں ان دنوں بڑی تعداد میں زائرین زیارت کے لیے آتے ہیں۔
بڑی تعداد میں زائرین کی آمد غار حرا کی اہمیت اجاگر کرتی ہے، غار 646 میڑ بلندی پر کوہ نور واقع ہے۔
یہ وہ غار ہے جہاں پہلی بار حضرت جبرئیل رسول گرامی اسلام (ص) پر نازل ہوتا ہے۔ کوه نور مکہ کی بلندی پر واقع ہے اور یہاں سے پورے مکہ کو بخوبی مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔/
تصویری جھلکیاں:
4150168