ایکنا: دنیا کے عظیم ترین قرآنی نسخے کو مکہ قرآنی میوزیم کی نمائش میں پیش کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518614 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: مکہ کے مئیر کے مطابق 22 ہزار اسٹاف حج کے حوالے سے زائرین کی خدمت کے لیے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518413 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
ایکنا سے؛
ایکنا: ایرانی اسکالر حجتالاسلام یحیی جهانگیری، نے دوسری بین الاقوامی کانفرنس « مذاهب اسلامی کے درمیان پل» میں علماء کی ذمہ داریوں پر اظھار خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 3518121 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
ایکنا: قرآنی میوزیم امیر مکه کے تعاون سے «حراء» کے علاقے میں قائم کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518095 تاریخ اشاعت : 2025/03/06
ایکنا: حلال نمایش مکہ کے اہم علاقے میں پندرہ ممالک کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518053 تاریخ اشاعت : 2025/02/27
زندگی حضرت زهرا(س) پر نظر/1
ایکنا: حضرت فاطمه، حضرت محمد(ص) کی چھوٹی بیٹی ہے باقی أولاد انکی زندگی میں وفات پاگئی تھیں اور صرف فاطمہ سے آپ کی نسل چلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517592 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا: بارش مسجدالحرام میں شدید بارش میں حجاج اور زائرین نے خانہ کعبه کے ساتھ جماعت ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3517040 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
ایکنا: ابر رحمت الهی کعبه و مسجدالنبی پر برس پڑا، ویڈیو وائرل ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3517021 تاریخ اشاعت : 2024/09/01
ایکنا: مکہ مکرمہ میں غار حراء جو کوه نور میں واقع ہے یہاں پر چئرلفٹ لگانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516931 تاریخ اشاعت : 2024/08/17
ایکنا: چوالیسویں ملک عبدالعزیز بین الاقوامی حفظ، قرائت و تفسیر مقابلے مکہ میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516926 تاریخ اشاعت : 2024/08/15
اقنا: مسجد الحرام اور مسجد النبی کی انتظامیہ نے محرم الحرام کے مہینے اور نئے سال ہجری کی آمد کے موقع پر بروز اتوار کو فجر کے وقت خانہ کعبہ کے پردے کو تبدیل کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516701 تاریخ اشاعت : 2024/07/07
ایکنا: دعائے کمیل کی قرآت کی تیسری محفل کمیل مکه مکرمه میں ایرانی زائرین کے ہمراہ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516538 تاریخ اشاعت : 2024/06/08
ایکنا: قرآنی کاروان «نور» کے قرآء سرزمین وحی میں سرگرم ہے جہاں اہل سنت کی بڑی تعداد محفلوں میں شریک ہوتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516518 تاریخ اشاعت : 2024/06/05
ایکنا خصوصی
ایکنا: ان ایام میں حرمِ پاک میں مختلف قومیتوں، نسلوں سے تعلق رکھنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد کو دیکھتے ہیں جو یہاں آکر عشق و محبت کا اظھار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516458 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
ایکنا: سعودی عرب میں مصری یونین کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہفتے سے مکه مکرمه میں خصوصی اجازت نامہ کے بغیر داخلہ ممنوع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516342 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
ایکنا: لورن مک نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور مکه مکرمه میں مناسک حج ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516323 تاریخ اشاعت : 2024/05/04
ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس « اسلامی مذاھب میں پل» عالمی اسلامی الائنس کے تعاون سے مکہ مکرمہ میں ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516059 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3515662 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
اسلام میں حج/ 4
ایکنا تھران: حج ایک عاشقانہ سفر ہے جسمیں خدا کے اولیاء شوق سے پیدل بھی طے کرتے ہیں، امام کاظم ع نے پچیس بار پیدل مدینہ سے چل کر حج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515232 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
قرآنی سورے/ 110
ایکنا تھران: قرآن کے بعض سورتوں میں مستقبل کی خبر دی گیی ہے جیسے پوری دنیا میں اسلام کے پھیلاو کی خبر آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514867 تاریخ اشاعت : 2023/08/31