ایکنا نیوز- وطن نیوز ویب سائٹ کے مطابق مسلمانوں پر حملوں کا ایک اور سلسلہ چلانے کی کوشش ہورہی ہے اور ایک وائرل ویڈیو میں مسلم بچی پر انڈین پولیس کے تشدد کو دیکھا جاسکتا ہے۔
مذکورہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک میڈیکل کالج کی طالبات کالج بدلنے پر اعتراض کررہی تھی جس کو سرکاری سطح پر سرٹیفیکٹ دینے کے مجاز نہیں۔
اس ویڈیو میں پولیس وحشیانہ انداز میں مسلم بچی پر حملہ کررہی ہے جب کے دوسرے شاوٹنگ کر رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس نے بعض بچیوں کے لباس کو بھی تار تار کردیا ہے۔
حملوں کے باوجود اسلاموفوبیا پر اسلامی اور عربی ممالک کی جانب سے مسلمانون کے دفاع میں کوئی موثر آواز نہیں اٹھ رہی ہے۔
انڈین اعلی عدالت نے اس سے پہلے حکم دیا تھا کہ حکومت نفرت انگیز جرائم کو روکنے کی کوشش کرے جب کہ مودی سرکار مکمل ناکام رہی ہے اس حوالے سے۔
انڈیا میں مسلمانوں کی تعداد دو سو ملین سے زائد ہے اور یہ ملک پاکستان اور انڈونیشیاء کے بعد مسلم آبادی کے حوالے سے تیسرا بڑا ملک شمار ہوتا ہے۔/
4169925