سال 2024 کے لیے شهرشوشا کو اسلامی دنیا کا دارالخلافہ قرار دینے کی تجویز

IQNA

سال 2024 کے لیے شهرشوشا کو اسلامی دنیا کا دارالخلافہ قرار دینے کی تجویز

7:42 - September 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3515025
ایکنا باکو: جمہوری آذربائیجان کی وزارت اسپورٹس نے شوشا شھر کو اسلامی دنیا کا ثقافتی دارلخلافی قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ٹی آرٹی نیوز کے مطابق قطر جہاں بارہواں بین الاقوامی اجلاس ہورہا ہے اس میں اسلامی دنیا کے وزراء خارجہ شریک ہیں جاں سال 2030 کے لیے لوسیل شھر کا اسلامی دنیا کا ثقافتی سالگرہ قرار دینے کی تجویز دی گئی ہے۔

 

اس حؤالے سے ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں اسلامی ممالک کے وزراء ثقافت شریک تھے جسمیں آیسیکو ک پروگرام اور اسلامی دنیا کے ثقافتی دارالخلافے کا جایزہ لیا گیا۔

 

آیسسکو پروگرام میں جمہوری آذربائیجان کے شھر شوشا ، جمہوری ازبکستان کے شھر سمرقند، فلسطین کے شھر الخلیل، جمہوری عاج کے شھر سیوہ اور مصری شھر کو اسلامی دنیا کے سال 2024، 2025، 2026 اور 2027 کے لیے منتخب کیا گیا۔/

 

4171382

نظرات بینندگان
captcha