ثقافتی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: حرا کے ثقافتی علاقے کو زائرین کے لیے نیا تجربہ قرار دیا جاتا ہے جہاں زائرین تاریخ اور روحانیت سے آشنا ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518735    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

ایکنا: عراقی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق کربلاء سٹی کو اسلامی دنیا کے دارالخلافے کے لیے نامزد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518731    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

ایکنا: مدینہ منورہ کا تاریخی مسجد بنی أُنیف: ہجرت نبوی کی ایک زندہ نشانی شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518726    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

ایکنا: سعودی شھر جده میں اسلامی ممالک کے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں بغداد کو اگلے سال کے لیے اسلامی ممالک کے دارالخلافہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517987    تاریخ اشاعت : 2025/02/15

ایکنا: گیارہواں بین الاقوامی «التحبیر» ایوارڈ مقابلہ وزیر داخلہ «سیف بن زاید آل نهیان» کی زیر نگرانی منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517864    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا: وزارت ثقافت فلسطین نے اعلان کیا کہ فلسطینی رومال کو آیسسکو کے ثقافتی ورثے اور فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517487    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ہفتہ دستکاری کے موقع پر، ثقافتی ورثہ کے روایتی فنون کے انسٹی ٹیوٹ کی سیر کی۔ اس تحقیقی ادارے میں ورکشاپس، قلم سازی، پینٹنگ، اور موزیک کا کام، مٹی کے برتن اور سیرامکس، موسیقی کے آلات بنانا، قالین کی بُنائی وغیرہ ہوتی ہیں۔ ایرانی فن کار ایرانی ثقافت کو مرکوز رکھتے ہوئے فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔ اس رپورٹ میں ایران کے روایتی فنون کے ایک کونے کو تصویر کے فریم میں دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516577    تاریخ اشاعت : 2024/06/14

ایکنا باکو: جمہوری آذربائیجان کی وزارت اسپورٹس نے شوشا شھر کو اسلامی دنیا کا ثقافتی دارلخلافی قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515025    تاریخ اشاعت : 2023/09/29

ایکنا صنعاء: دسویں قومی فیسٹیول بعنوان «رسول اعظم(ص)» میں قرآء اور سوز خواں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514993    تاریخ اشاعت : 2023/09/23

بین الاقوامی گروپ: بیرونی ممالک میں تعینات سفراء اور ثقافتی نمائندوں نے رہبر معظم سے ملاقات کا شرف حاصل کیا
خبر کا کوڈ: 3429286    تاریخ اشاعت : 2015/11/01

بین الاقوامی گروپ: اسلامی دنیا کے نوادرات کو متعارف کرانے کے حوالے سے بین الاقوامی ثقافتی اور آرٹس اسلامی فیسٹیول کا آغاز جمعرات کو ہوگا
خبر کا کوڈ: 3397230    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ: البقاع میں حزب اللہ کے ثقافتی نمائندے سید فیصل شکر کا کہنا ہے کہ صھیونیوں اور تکفیریوں کےمقابلے میں کامیابی کی وجہ قرآن سے تمسک ہے
خبر کا کوڈ: 3360248    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: تصویری نمائش «میراانتخاب،آپ کااحترام » کے عنوان سے رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا میں یورپین عوامی الائنس کے تعاون سے کبود مسجد میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1425287    تاریخ اشاعت : 2014/07/02

بین الاقوامی گروپ: بلگراد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر اور «والیوو» سٹی کے ثقافتی مرکز کے سربراہ کے درمیان ملاقات میں آرٹ اور ثقافت کے شعبے میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1424289    تاریخ اشاعت : 2014/06/30